the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
گرمائی دارالحکومت سری نگر کے مضافاتی علاقہ میں ہفتہ کو 4 فوجی اہلکار اُس وقت زخمی ہوگئے جب جنگجوؤں نے پانتھہ چوک بارہمولہ شاہراہ پر فوج کے قافلے پر حملہ کیا۔رابطہ کئے جانے پر وزارت دفاع کے ترجمان کرنل راجیش کالیا نے یو این آئی کو بتایا کہ



حملے سے متعلق تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔


تاہم سرکاری ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ سری نگر کے مضافاتی علاقہ بمنہ میں واقع جہلم ویلی کالج و اسپتال کے نزدیک شاہراہ پر جنگجوؤں نے نمودار ہوکر فوج کے قافلے میں شامل گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.